کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی مینا مجیدبلوچ نے سماجی رابطے ویب سائٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان حکومت نے متوازن اور عوام دوست بجٹ پیش کیا۔خصوصا تعلیم وصحت کے شعبے میں خطیر رقم مختص وزیراعلی بلوچستان میر سرفرازبگٹی،وزیرمنصوبہ بندی وترقی میر ظہوراحمدبلیدی،وزیر خزانہ میرشعیب نوشروانی سمیت بلوچستان کابینہ اوربلوچستان کی عوام کومبارک باد پیش کرتی ہوں۔
بلوچستان حکومت نے متوازن اور عوام دوست بجٹ پیش کیا،مینا مجید بلوچ

ٹیگز:
مینا مجید بلوچ
