کرک :کرک میں صحافی وسیم عالم کے قتل کیس کا ڈراپ سین ہوگیا، باپ قاتل نکلا پولیس ترجمان کے مطابق صحافی وسیم عالم کو اس کے والد نے ہی قتل کیا، ملزم کو جدید طریقے اور موبائل ڈیٹا کے ذریعے لکی مروت سے گرفتارکیاگیا۔پولیس کے مطابق صحافی وسیم کا والد کئی سالوں سے علیحدہ رہتا تھا اور ا س نے 3 روز پہلے فون کرکے بیٹے کوبلایاتھا، دوران ملاقات باپ بیٹے کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس پر ملزم نے فائرنگ کرکے بیٹے کوقتل کردیا۔
کرک صحافی وسیم عالم کے قتل کیس کا ڈراپ سین، باپ قاتل نکلا

ٹیگز:
کرک صحافی
