ہرنائی(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے علاقے ہرنائی کے علاقہ تور غر کوئلہ کان میں میٹی کا تودا گرنے سے ایک کانکن جاں بحق ہو گئے ہ کانکن کی لاش کو کوئلہ کان سے نکال کر ہسپتال منتقل کیا ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا ہ جان بحق کانکن قدرت اللہ ولد شہبان کا تعلق ضلع پشین سے بتایا گیا ہے۔
ہرنائی،مٹی کا توداگرنے سے کانکن جاں بحق

ٹیگز:
ہرنائی
