کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) صوبائی بیورو کریسی میں تقرریاں و تبادلے۔ چیف سیکرٹری بلو چستان شکیل قادر خان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق ڈکٹرخدارحیم اور ممتاز علی کھیتران کا تبادلہ کر کے انہیں محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کی ہدایت جبکہ جہانزیب شیخ کو ڈپٹی کمشنر سبی تعینات کر دیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق ذاکر علی کو ڈپٹی کمشنر پنجگور، حمود الرحمن کو ڈپٹی کمشنر گوادر جبکہ میجر (ر) اورنگزیب بادینی کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے۔
صوبائی بیورو کریسی میں تقرریاں و تبادلے

ٹیگز:
بیورو کریس
