چمن(ڈیلی گرین گوادر) چمن میں گھر کی دیوار گر نے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق چمن میں گھر کی دیوار گر نے سے دل آغا نا می شخص جا ں بحق ہوگیا جسے فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، گزشتہ روز چمن کے علا قے کلی ٹکی میں لیویز اہلکاروں کے رہائشی کمپاؤنڈ میں ایک کمرہ گر گیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا مزید کارروائی جا ری ہے۔
چمن،گھر کی دیوار گر نے سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
چمن
