کوئٹہ(ڈیلی گرین گو ادر)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء و نامزد وزیر اعلیٰ بلو چستان میر سرفراز بگٹی کو وزیر اعلیٰ کا پروٹوکول دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء و نامزد وزیر اعلیٰ بلو چستان میر سرفراز بگٹی کووزرات اعلیٰ کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد وزیر اعلیٰ کا پروٹوکول دے دیا گیا۔
میر سرفراز بگٹی کو وزیر اعلیٰ کا پروٹوکول دے دیا گیا

ٹیگز:
میر سرفراز بگٹی
