ژوب (ڈیلی گرین گوادر) ژوب ایئرپورٹ کے قریب ایک نوجوان کی لاش برآمد۔تفصیلات کے مطابق ژوب ایئرپورٹ کے قریب ماسم خان شیرانی شموزئی نا می شخص کی لاش ملی ہے جسے تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا گیا،ظاہر کیاجارہا ہے بجلی کے کھمبے سے گرا ہے یا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوا۔
ژوب ایئرپورٹ کے قریب ایک نوجوان کی لاش برآمد

ٹیگز:
لاش برآمد
