کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان اسمبلی اجلاس کے پیش نظر سکول بند رہے گے گورنر بلوچستان نے 28 فروری کو اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے، اسمبلی اجلاس کے پیش نظر سینٹ فرانسس گرائمر سکول، سکریٹ ہارٹ سکول اور کانونٹ سکول بند رہے گے سکول بند رہنے کا نوٹیفکیشن ڈی سی آفس کوئٹہ نے جاری کیا ہے۔
بلوچستان اسمبلی اجلاس کے پیش نظرکل سکول بند رہے گے

ٹیگز:
اسمبلی
