بولان(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے علاقے ڈھاڈرمٹھڑی میں دوگاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں دو خواتین اور بچوں سمیت 13افراد زخمی ہوگئے اطلاع ملتے ہی لیویز نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو پہنچ کر ڈھاڈر ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے لیویز کے مطابق تصادم تیز رفتاری کے باعث پیش آئی ہے ضروری کاروائی کے بعد زخمیوں کو ڈھاڈر سے سبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے زخمی ہونے والے افراد میں ڈی جی لیویز فورس عبدالغفور مگسی کی فیملی بتائی جاتی ہے
ڈھاڈر، دوگاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں دو خواتین اور بچوں سمیت 13افراد زخمی

ٹیگز:
ڈھاڈر
