کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان سے آزاد امیدواران حاجی ولی محمد نورزئی اور کیپٹن(ر) عبدالخالق اچکزئی مسلم لیگ (ن) جبکہ بخت محمد کاکڑ کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کرینگے تفصیلات کے مطابق بلوچستان سے نو منتخب ہونے والے آزاد ارکان میں سے دو ارکان حاجی ولی محمد نورزئی اور کیپٹن (ر)عبدالخالق اچکزئی کی جانب سے آج لاہور میں پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی صدر میاں محمد شہباز شریف کی قیادت میں پریس کانفرنس میں مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کرینگے جب کہ بخت محمد کاکڑ کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل 3 ارکان پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر چکے ہیں
مسلم لیگ (ن) نے بلوچستانمسلم لیگ (ن)مبلی میں کامیاب 2آزاد اورپیپلزپارٹی نے ایک امیدوار کی حمایت حاصل کرلی

ٹیگز:
مسلم لیگ (ن)
