کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کوئٹہ اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 25 کلومیٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 125 کلومیٹر جنوب مشرقی کی جانب تھا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
کوئٹہ اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

ٹیگز:
زلزلے
