خضدار (ڈیلی گرین گوادر) خضدار سے ایک شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی شب خضدار کے نواحی علاقہ سورگز سے ایک نوجوان کی نعش برآمد ملی جس کی شناخت ضمیر کے نام سے ہوئی ہے جوسابق ایس ایچ او منظور احمد کے بیٹے ہیں، پو لیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلاش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مزید کارروائی جا ری ہے۔
خضدار سے ایک شخص کی لاش بر آمد

ٹیگز:
لاش بر آمد
