کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) مٹھڑی کے قریب ٹریفک حادثہ سات افراد زخمی ہوگئے۔ لیویزحکام کے مطابق اتوار کو مٹھڑی ڈنگڑا کے قریب تیز رفتار گاڑی مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں سات افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے سبی منتقل کردیا گیا جہاں دو زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
مٹھڑی کے قریب ٹریفک حادثہ 7افراد زخمی

ٹیگز:
ٹریفک حادثہ
