کوئٹہ(ڈیلی گرین گو ادر)نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کا ہیڈکوارٹرز ایف سی بلوچستان (نارتھ) کوئٹہ میں واقع سیکیورٹی کنٹرول برائے جنرل الیکشنز-2024 کا دورہ نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان کو سیکیورٹی انتظامات پر بریفنگ۔

وزیر اعلٰی کا ہیڈکوارٹرز ایف سی میں جنرل الیکشنز کے سیکیورٹی انتظامات کیلئے قائم کردہ الیکشنز سیل کا جائزہ۔وزیر اعلٰی نے الیکشن کیلئے کیے گئے سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیانگراں وزیر اعلٰی نے کہا کہ صوبے میں قیام امن میں آرمی اور ایف سی کا کلیدی کردار ہے۔

