کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ مشرقی بائی پاس پر مظلوم اولسی تحریک کے انتخابی دفتر پر گرینیڈ کا حملہ تفصیلات کے مطابق 2 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
پولیس کے مطابق کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر دیسی ساختہ بم دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

