کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)نگران وزیر داخلہ بلوچستان میر زبیر جمالی نے ریجنل الیکشن کمشنر آفس تربت پر فائرنگ واقعہ نوٹس لے لیا۔اس حوالے سے متعلقہ حکام کو ہدایات دی کہ فائرنگ کے واقعات کی روک تھام کے لیے خصوصی اقدامات کی جائیالیکشن کمیشن آفس تربت پر فائرنگ کھلی دہشتگردی ہے۔میر زبیر جمالی کا مزید کہنا تھا کہ امن و امان کا قیام ہر صورت یقینی بنایا جائے۔
نگران وزیر داخلہ بلوچستان میر زبیر جمالی نے ریجنل الیکشن کمشنر آفس تربت پر فائرنگ واقعہ نوٹس لے لیا

ٹیگز:
میر زبیر جمالی
