کوئٹہ :کے نواحی علا قے میں تیز رفتاری کے باعث مو ٹر سائیکل سے گرکر تین افراد زخمی پو لیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے نواحی علا قے لکپاس کے قریب تیز رفتاری کے باعث مو ٹرسائیکل سے گر نبی داد ولد کریم بخش،جمیل احمد ولد لیاقت علی،شکیل احمد ولد غلام حیدرزخمی ہو گئے پو لیس نے زخمیو ں فوری طورپر طبی امدادکیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مز ید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ تیز رفتاری کے باعث مو ٹر سائیکل سے گر کرتین افراد زخمی

ٹیگز:
کوئٹہ تیز رفتاری کے باعث
