پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور میں نامعلوم شخص کی لاش برآمدکر لی گئی۔پولیس کے مطابق پنجگور کے علا قے وشبود پولیس تھانہ کی حدود میں قریبی ندی سے ایک شخص کی لاش ملی جس کے جسم پر گولیوں کے نشانات ہیں، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کارروائی جا ری ہے۔
پنجگور وشبود کے ایریا میں ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد

ٹیگز:
لاش برآمد
