کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ڈاکٹر غلام فاروق ہوت ڈی جی صحت تعینات۔ سیکر ٹری صحت کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق ڈاکٹر غلام فاروق ہوت کوڈائریکٹر جنرل صحت بلوچستان تعینات کر دیا گیا جبکہ اس سے قبل انکے پاس ڈی جی ہیلتھ بلوچستان کا اضافی چارج تھا۔
ڈاکٹرغلام فاروق ہوت ڈی جی ہیلتھ تعینات

ٹیگز:
ڈاکٹرغلام فاروق ہوت
