کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے صوبائی ذمہ داران واراکین شوریٰ کی مشاورت سے مولاناہدایت الرحمان بلوچ کی مکران ڈویژن میں انتخابی مصروفیات کی بناپرتنظیم کو مناسب وقت نہ دینے کی بناپر صوبائی جنرل سیکرٹری کی ذمہ داری بہتر اندازمیں نہ وقت نہ دینے کے حوالے سے دیے گئے درخواست پرجماعت اسلامی بلوچستان کے صوبائی ذمہ داران واراکین شوریٰ سے مشاورت کے بعدبہتراندازمیں انتخابی سرگرمیاں چلانے کیلئے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ بلوچ کی صوبائی جنرل سیکرٹری کی ذمہ داری سے معذرت قبول کرتے ہوئے انہی(مولانا ہدایت الرحمان بلوچ)کو اپنا نائب یعنی جماعت اسلامی بلوچستان کا نائب امیر مقررکر دیا۔
مولانا ہدایت الرحمان جماعت اسلامی بلوچستان کا نائب امیر مقرر

ٹیگز:
مولانا ہدایت الرحمان
