اوستہ محمد(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے ضلع اوستہ محمد ڈاکوؤں نے ایک شخص سے نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق گولڈن رائس مل کے منشی سندیپ کمار سے کیش مل لیکر جا رہا تھا توتین ڈاکووں نیاسد ہوٹل کے نزدیک ان سے پانچ لاکھ روپے چھین کر ڈاکو فرار ہوگئے مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔
اوستہ محمد، ڈاکوؤں نے ایک شخص سے 5لاکھ روپے چھین کر فرار

ٹیگز:
اوستہ محمد
