سنجاوی(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے علاقے سنجاوی میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوافراد زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز سنجاوی میں زمین کی تنازع پر مسلح تصادم کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق 2 افراد زخمی ہوگئے،فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں کو سول ہسپتال سنجاوی منتقل کردیاگیاہے۔
سنجاوی، زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں 1شخص جاں بحق جبکہ دوافراد زخمی

ٹیگز:
زمین کے تنازعہ
