کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں 2018 الیکشن والا بی این پی اور جے یوآئی کا فارمولا برقرار، الیکشن 2024 کے لئے جے یوآئی خضدار نے بی این پی سے اتحاد کا فیصلہ کرلیا۔ میریونس عزیز زہری پی بی 19 اور غلام سرور موسیانی پی بی 18 سے جے یوآئی اور بی این پی کے مشترکہ امیدوار ہونگے۔ سردار اختر مینگل این اے 256 اور پی بی 20 سے جییوآئی و بی این پی کا مشترکہ امیدوار ہوگا۔ جے یوآئی کا اجلاس اور اس میں فیصلہ۔ سرداختر مینگل اور مولانا قمرالدین کے مابین 18 دسمبر کو جامعہ مسجد خضدار میں ہونے والی ملاقات نتیجہ خیز ثابت ہوگئی۔
خضدار، 2018 الیکشن والا بی این پی اور جے یوآئی کا فارمولا برقرار، جے یوآئی خضدار کا بی این پی سے اتحاد کا فیصلہ

ٹیگز:
اتحاد کا فیصلہ
