تربت(ڈیلی گرین گوادر) ضلع کیچ کے علاقے تربت میں تعلیمی چوک پر دستی بم حملہ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل تعلیمی چوک تربت میں پاکستان پیپلزپارٹی پاکستان پیپلزپارٹی کا ورکرز کنونشن ہواتھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تربت شہر کے تعلیمی چوک پرنامعلوم افراد کا دستی بم حملہ کیاگیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے، تعلیمی چوک پر ایف سی ناکہ موجود موجود ہے، دو منٹ کے فاصلے پر دو پہر کو پیپلز پارٹی کا ورکرز کنونشن منعقد ہوا تھا۔
تربت، تعلیمی چوک پر دستی بم حملہ

ٹیگز:
دستی بم حملہ
