قلات(ڈیلی گرین گوادر)گزشتہ روز کی بارش و پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کے بعد سردی نے قلات کو لپیٹ میں لے لیا شدید سردی کی وجہ سے کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران درجہ حرارت منفی 5 ریکارڈ کی گئی دوسری جانب شدید سردی میں گیس پریشر نہ ہونے کی وجہ سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے شہریوں نے گیس بحالی کا مطالبہ کیا ہے
قلات بارش و پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کے بعد سردی نے قلات کو لپیٹ میں لے لیا

ٹیگز:
قلات
