صحبت پور(ڈیلی گرین گوادر)تعمیراتی کام کرنے والی کمپنی پر بم حملہ ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی۔نیو کھوسہ کنسٹرکشن کمپنی پر حملہ کیا گیا غلام حیدر عرف صدام ہلاک پولیس اہلکار عثمان گولو سمیت تین زخمی تفصیلات کے کے مطابق پولیس تھانہ صحبت پور سے چند قدم کے فاصلے پر نیو کھوسہ کنسٹریکشن کمپنی پر حسین آباد پر ٹائم بم دھماکے سے ٹریکٹر ڈرائیور غلام حیدر عرف صدام حسین شدید زخمی ہوگئے گئے جو سکھر کے نجی اسپتال میں دم توڑ گئے جبکہ پولیس اہلکاروں محمد عثمان سمیت تین افراد معمولی زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر سول ہسپتال سے فوری طبی امداد دینے کے بعد فارغ کر دیا گیا۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق ہم آدھا کلو مواد استعمال کیا گیا ہے۔
صحبت پور، تعمیراتی کام کرنے والی کمپنی پر بم حملہ 1 شخص جاں بحق اور تین زخمی

ٹیگز:
بم حملہ
