کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر) سعد بن اسد نے کوئٹہ شہر میں تندورں کے خلاف کاروائی تیز کردی اس دوران کاروائی کرتے ہوے مختلف تندوروں پر چھاپے مارے ڈبل روٹی بیچنے پر متعد دکال سیل کردی اور دکانداروں کو گرفتار کرکے جیل بیج دیا گیا ۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر) سعد بن اسد نے اس دوران بات چیت کرتے ہوے کہا کہ آج سے پورے کوئٹہ میں ڈبل روٹی نہیں بند ہوگی صرف صرف سنگل روٹی بیچی جائیگی ڈبک روٹی بیچنے والوں کے خلاف عوام ڈی سی آفس میں شکایت کرائیں ضلعی انتظامیہ بھرپور کاروائی کریگی ۔
آج پورے کوئٹہ میں ڈبل روٹی بند،صرف سنگل روٹی ہوگی اسکی رویٹ بھی 25 روپے ہوگی،لیفٹیننٹ(ر) سعد بن اسد

ٹیگز:
لیفٹیننٹ(ر) سعد بن اسد
