کوئٹہ کوئٹہ میں تیز رفتار ی کے باعث گا ڑی الٹنے سے ایک بچہ جاں بحق دس افراد زخمی۔ جمعہ کو کوئٹہ کے علا قے میاں غنڈی کے قریب تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹ جا نے کے نتیجے میں 12سالہ محمد اویس جاں بحق جبکہ دس افراد زخمی ہو گئے پو لیس نے لاش اور زخمیوں کو فوری طورپر طبی امدادکیلئے ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلا ش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ میں تیز رفتار ی کے باعث گا ڑی الٹنے سے ایک بچہ جاں بحق دس افراد زخمی

ٹیگز:
کوئٹہ
