نوشکی (ڈیلی گرین گوادر) نامعلوم افراد نے پریمیو کار چرا کر لے گئے مقدمہ درج نہیں ہو سکا پیر کے روز مل کے رہائشی حاجی ثنااللہ نامی شخص کے پریمیو کارموٹر کو کامران پمپ کے ایریا سے چرا کر لے گئے پولیس کے مطابق گاڈی مالک کی جانب سے درخواست نہ دینے کی وجہ سے تاحال چوری کا مقدمہ درج نہیں ہو سکا تاہم پولیس گاڈی کو برامد کرنے کے لیے کوشش کر رہی ہے یاد رہے گزشتہ دومہینوں سے نوشکی شہر میں چوری کی وارداتیں ختم ہو گئیں تھیں جس پر لوگوں نے سکھ کا سانس لیا تھا مگر اب ایک بار پھر چوری کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔
نوشکی، نامعلوم افراد نے پریمیو کار چرا کر لے گئے

ٹیگز:
نوشکی
