اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)نگران وزیراطلاعات مرتضی سولنگی نےکہاوزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی ناگہانی وفات پر رنجیدہ ہیں،نئے نگران وزیراعلیٰ کا انتخاب جلدہوگا۔
نگران وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان م میں کہا، آئین واضح ہےکسی قیاس آرائی کی گنجائش نہیں، گورنر،چیف سیکریٹری، صوبائی حکومت اپنےفرائض انجام دیں گے۔

