نوکنڈی(ڈیلی گرین گوادر)نوکنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق نوکنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شاہ جان ولد عبد الواحد پر شدید زخمی ہو گیاجسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر نے کے بعدمزید علاج و معالجے کیلئے دالبندین منتقل کردیا گیا۔
نوکنڈی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان شدید زخمی

ٹیگز:
فائرنگ
