کوئٹہ(ڈلی گرین گوادر) کوئٹہ سے ایک خاتون کی لاش بر آمد کر لی گئی۔ پو لیس کے مطابق جمعہ کوکوئٹہ کے علا قے قمبرانی روڈ جنگل باغ کے قریب نالے سے ایک خاتون کی لاش ملی ہے جسے تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ،جنگل باغ کے قریب نالے سے خاتون کی لاش برآمد

ٹیگز:
لاش
