اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)جماعت اسلامی کے سینیٹرمشتاق احمد نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئےکہاکہ جماعت اسلامی کی جانب سے اختر مینگل سے اظہار یکجہتی کرنے آیا ہوں۔ پرامن آئینی اور قانونی جہدوجہد میں جماعت اسلامی ان کے ساتھ ہے۔ ہم نے سینٹ میں لاپتہ افراد کا معاملہ اٹھایا۔ جبری گمشدہ افراد کو بازیاب کرایا جائے۔
سینٹ میں لاپتہ افراد کا معاملہ اٹھایا،جبری گمشدہ افراد کو بازیاب کرایا جائے،سینیٹرمشتاق احمد

ٹیگز:
سینیٹرمشتاق احمد
