ژوب(ڈیلی گرین گوادر)ڈی آئی خان روڈ سیلیازہ کے قریب ٹرک اور کار گاڑی کے درمیان ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق پانچ زخمی جاں بحق اور زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا۔
ڈی آئی خان روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق،پانچ افرادزخمی

ٹیگز:
ڈی آئی خان
