پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق1زخمی ہوگئے۔ لیویز کے مطابق پیر کو پنجگور کے علا قے خدابادان نوان ڈیم ایریا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عبداللہ شمبے زئی نامی شخص جاں بحق جبکہ تاج محمد گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔ لیویز نے لاش اور زخمی کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
پنجگور، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرازخمی

ٹیگز:
فائرنگ
