کوئٹہ: وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کما ل خان کی ملا قات اعتماد کا ووٹ ملنے پر مبا رکباد اور مستقبل میں بھی مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ ہفتہ کو وزیر اعلیٰ بلو چستا ن جام کمال خان نے وزیر اعظم عمران خان سے ملا قات کی اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، خالد مقبول صدیقی، غوث بخش مہر، وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا، نوابزادہ خالد خان مگسی، نواب شاہ زین بگٹی، وفاقی وزراء شاہ محمود قریشی، شفقت محمود، پرویز خٹک، اسد عمر، طارق بشیر چیمہ اور سید امین الحق مو جود تھے وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے وزیرِ اعظم کو اعتماد کے ووٹ میں کامیابی پر مبارکباد اور مستقبل میں بھی مکمل تعاون کی یقین دہانی کر وائی
وزیر اعظم سے وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کما ل خان کی ملا قات

ٹیگز:
وزیر اعظم
