کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے طارق ولد عبدالغفور قوم بنگلزئی جاں بحق ہوگئے جو کہ کشمیر آباد کے رہائشی تھے انتظامیہ مزید کارروائی کررہی ہے
کوئٹہ : قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
قمبرانی
