چاغی (ڈیلی گرین گوادر) دالبندین میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو دالبندین میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد علم محمدزئی نامی شخص جاں بحق ہو گیا، جسے فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا واقعے کی اطلاع ملتے ہی پو لیس اور لیویز نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لیتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
دالبندین میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق

ٹیگز:
فائرنگ
