خضدار میں فائرنگ سے زخمی ہو نے والا شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق

خضدار(این این آئی) خضدار میں فائرنگ سے زخمی ہو نے والا شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو خضدار کے علا قے زہری میں فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا شخص ظہور احمد زخموں کے تاب نہ لاتے ہو ئے جاں بحق ہو گیا۔مزید کاروائی جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے