سریاب، ضلعی ا تظامیہ کی کاروائی 475 چینی بر آمد
کوئٹہ(ڈیلی گری گوادر)کوئٹہ میں ضلعی ا تظامیہ ے کاروائی کر تے ہوئے 475 چینی بر آمد کر کے گودام کو سیل کر دیا۔ضلعی ا تظامیہ کوئٹہ کی چی ی کی زخیرہ ا دوزی کے خلاف موثر کاروائیاں جاری ہیں گزشتہ رات گیا کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر کامیاب آپریش کیا گیا کاروائی میں 475 ٹ چی ی قبضہ میں لیتے ہوئے دو گودام سیل کر دیا گیا ضلعی ا تظامیہ کی مسلسل کوششوں سے کوئٹہ میں چی ی کی قیمت فی کلو 160 روپے تک یچے آگئی شہریوں کی جا ب سے ضلعی ا تظامیہ کو خراج تحسی کیا گیا ہے۔