کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان تحریک انصاف کے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے سماجی رابطے ویب سایٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے 78 سالہ سینیئر بزرگ رہنما پرویز الہی اسوقت پسلیوں، کمر درد اور سانس میں تنگی کی تکلیف کیوجہ سے پمز ہسپتال میں زیرِ حراست زیرِ علاج ہیں، پارٹی رہنماں کو ان کی عیادت کرنی چاہیے اور ان کی رہائی کے لیے قانونی کوششیں تیز تر اور بھرپور احتجاج کرنا چاہیے۔
پی ٹی آئی کا78سالہ بزرگ پرویز الہیٰ جیل میں بیماری سے لڑرہاہے،قاسم سوری

ٹیگز:
قاسم سوری
