نواب ثنا اللہ خان زہری کا جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ سے انکی اہلیہ کی انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی

کراچی(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء چیف آف جھالاوان سابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثنا اللہ خان زہری سردار ہمایون گبول میر عبدالنبی زہری سابق بیروکریٹ انور سادات قمبرانی کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق گورنر بلوچستان جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ کے رہائشگاہ گئے عبدالقادر بلوچ سے ان کے اہلیہ محترمہ کی انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی،نواب ثناء اللہ خان زہری نے مرحومہ کی کامل مغفرت اور بلند درجات کے لئے دعاء کی عبدالخالق زہری ودیگر پارٹی کے رہنما نواب ثناء اللہ خان زہری کے ہمراہ تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے