تفتان (ڈیلی گرین گوادر) نوکنڈی میں لیویز فورس کی کاروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو ملزمان کو گر فتار کر کے اسلحے سمیت مسروقہ سامان بر آمد کر لیا۔ لیویز حکام کے مطابق نوکنڈی میں لیویز فورس کی کاروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو ملزمان کو گر فتار کر کے اسلحے سمیت لاکھوں روپے مالیت کی سگریٹ سمیت مسروقہ سامان برآمد کرلیا۔لیویز نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی۔
نوکنڈی، لیویز فورس کی کاروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے کے بعد2 ملزمان گر فتار اسلحے اورمسروقہ سامان بر آمد

ٹیگز:
لیویز فورس کی کاروائی
