کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)دالبندین کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد، تفصیلات کے مطابق دالبندین کے علاقے فیصل کالونی سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی لاش کی شناخت عبد الواحد ولد عبد المجید کے نام سے ہوئی جسے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید تحقیقات مقامی انتظامیہ کررہی ہے
دالبندین کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد

ٹیگز:
لاش برآمد
