اساتذہ کا فرض بنتا ہے کہ وہ محنت اور لگن سے طلباء و طالبات کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کریں، ثناء بلوچ

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) ثناء بلوچ نے کہا کہ اساتذہ ہمارے لئے قابل احترام ہیں انہیں مسائل کے حل کیلئے احتجاج کا راستہ اختیار کرنا پڑتا حکومت اور ارکان اسمبلی کی کوششوں سے یہ مسئلہ حل ہوگیاہے اب اساتذہ کا بھی فرض بنتا ہے کہ وہ محنت اور لگن سے طلباء و طالبات کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کریں کیونکہ کل انہی طالب علموں نے بڑھے ہوکر ملک اورقوم کی باگ ڈؤرسنبھالنی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم اساتذہ کو اپ گریڈیشن کی منظوری پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے