پبلک کاؤنٹس کمیٹی کی آڈٹ رپورٹ2018-19رپورٹ کی توسیع کی منظوری
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان اسمبلی نے پبلک کاؤنٹس کمیٹی کی آڈٹ رپورٹ2018-19رپورٹ کی توسیع کی منظوری دیدی۔گزشتہ روز پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین اختر حسین لانگو نے پبلک کاؤنٹس کمیٹی کی آڈٹ رپورٹ2018-19رپورٹ کوتوسیع دینے کیلئے اسمبلی میں پیش کی جس پر اسمبلی نے رپورٹ کی توسیع کی منظوری دیدی۔