کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)سریاب کے علاقے ہزار گنجی میں نامعلومسلح افراد کی فائرنگ سے چار افرادجاں بحق جاں بحق افراد کو شناخت کیلئے سول اسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا مزید کاروائی پولیس کررئی ہے
سریاب کےعلاقے ہزارگنجی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

ٹیگز:
فائرنگ
