کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) محمد سلیم کو چیف کلکٹر کسٹمز بلوچستان تعینات کر دیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ایک اعلامیہ کے مطابق محمد سلیم چیف کلکٹر کسٹمز پشاور کو چیف کلکٹر کسٹمز بلوچستان تعینات کر دیا گیا جبکہ چیف کلکٹر کسٹمز بلوچستان عبدالقادر میمن کو ڈائریکٹر جنرل پوسٹ آف کلیرنس اڈٹ اینڈ انٹرنل اڈٹ کراچی پوسٹ کیا گیا۔
محمد سلیم چیف کلکٹر کسٹمز بلوچستان تعینات

ٹیگز:
محمد سلیم
