جمعیت علماء اسلام کا حلقہ این اے 256 پر محمود خان اچکزئی کی حمایت کا فیصلہ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) جمعیت علماء اسلام نے حلقہ این اے 256پر پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے نامزد امیدوار محمود خان اچکزئی کی حمایت کا فیصلہ کرلیا۔واضح رہے کہ جمعیت علماء اسلام کے امیدوار مولانا عبد الرحمن رفیق نے کاغذات جمع نہیں کرائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے