صوبا ئی اسمبلی کے حلقہ پی بی 20پشین IIIمیں ضمنی انتخابات الیکشن کمیشن کی طرف سے جا ری کر دہ شیڈ ول کے مطابق ہی مقررہ وقت پر منعقدہوں گے،الیکشن کمیشن آف پا کستان

کوئٹہ الیکشن کمیشن آف پا کستان کے پر یس ریلیز کے مطا بق صوبا ئی اسمبلی کے حلقہ پی بی 20پشین IIIمیں ضمنی انتخابات الیکشن کمیشن کی طرف سے جا ری کر دہ شیڈ ول کے مطابق ہی مقرر وقت پر منعقدہوں گے یاد رہے کہ صو بائی حکومت نے الیکشن کمیشن سے در خواست کی تھی کہ پشین میں کو رونا، امن وامان کی مجمو عی صو رتحال اور مو سم کی وجہ سے مذ کورہ ضمنی الیکشن کو ملتوی کیا جائے جسے الیکشن کمیشن آف پا کستان نے قبو ل نہیں کیا اور حکم دیا ہے کہ مذ کورہ الیکشن کے با قی مر احل طے شدہ شیڈ ول کے مطابق انجام دیئے جائیں اس کے علا وہ کو رونا سے بچاؤ کے لئے احتیا طی تدا بیر کو اختیار کر تے ہو ئے الیکشن کو بر وقت منعقد کر ایا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے